Results 1 to 2 of 2

Thread: ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

    ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

    مولانا صاØ+ب Ú©Û’ کاروبار شروع کرنے والا مسئلہ ٹاک آف دی ٹاؤن بن چکا ہے جیسا کہ ہمیشہ ہوتا ہے، Ú©Ú†Ú¾ تبصرے موافقت میں تو Ú©Ú†Ú¾ مخالفت میں Ø¢ رہے ہیں۔
    سیاست Ú©ÛŒ طرØ+ کاروبار میں بھی مذہب کا استعمال اس معاشرے Ú©Û’ لیے کوئی انوکھی چیز نہیں۔ صرف ایک مثال Ù„Û’ لیجیے۔ دنیا میں آج تک کوئی غیر اسلامی یا مسیØ+ÛŒ یا یہودی یا ہندو شہد نہیں دیکھا گیا۔ ایسی اصطلاØ+ات شاید ہی کسی اور ملک میں ہوں؛ تاہم ہمارے ہاں ''اسلامی شہد‘‘ بیچا جاتا ہے۔ اور بھی کئی مثالیں دی جا سکتی ہیں مگر
    افسوس بے شمار سخن ہائے گفتنی
    خوفِ فسادِ خلق سے نا گفتہ رہ گئے
    کیا مولانا صاØ+ب کا تجارتی برانڈ بھی اسی قبیل کا کاروبار ہے؟ کیا یہ بھی مذہب Ú©Ùˆ بزنس Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لیے استعمال کرنے Ú©ÛŒ کوشش ہے؟ سچ پوچھیے تو ہے تو سہی۔ مولانا Ú©Û’ لاکھوں عقیدت مند والہانہ طور پر اس برانڈ Ú©ÛŒ طرف لپکیں گے‘ مگر مولانا Ú©Ùˆ Ø´Ú© کا فائدہ دینا Ù¾Ú‘Û’ گا‘ اس لیے کہ وہ اسے اپنی ذات یا اپنے خاندان Ú©Û’ لیے نہیں لانچ کر رہے۔ ان کا تعلق، ماشااللہ، ایک خوشØ+ال گھرانے سے ہے۔ ارادہ ان کا نیک ہے۔ وہ مدارس Ú©Ùˆ زکوٰۃ اور چندے Ú©ÛŒ بیساکھی سے ہٹا کر اپنے پَیروں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ اس کاروبار سے Ø+اصل شدہ آمدنی Ú©Ùˆ وہ مدارس پر خرچ کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف ایک لائق تØ+سین بلکہ انقلابی کاوش ہے۔ خدا کرے‘ ایسا وقت آئے کہ اسلامی مدارس مخیّر Ø+ضرات Ú©Û’ Ù…Ø+تاج نہ رہیں۔
    مگر مولانا صاØ+ب Ú©Û’ Ø+والے سے جو سوال ایک متفکر پاکستانی Ú©Ùˆ درپیش ہے وہ اور ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو مولانا Ú©Û’ طرزِ تقریر اور اندازِ تبلیغ Ú©Ùˆ پسند کرتے ہیں وہ ایک دوراہے پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہیں اور گومگو Ú©ÛŒ کیفیت میں ہیں؛ تاہم اس بات کا امکان موجود ہے کہ وہ زیادہ دیر انتظار نہ کریں! موجودہ وزیر اعظم Ù†Û’ جب ملک Ú©Ùˆ ریاست مدینہ Ú©Û’ خطوط پر چلانے کا اعلان کیا تو مولانا Ù†Û’ اپنا پورا وزن وزیر اعظم Ú©Û’ پلڑے میں ڈال دیا تھا۔ یہ بنیادی طور پر ایک سیاسی اقدام تھا۔ یہ ایک خطرناک فیصلہ بھی تھا۔ جو لوگ مولانا Ú©Û’ شیدائی تھے ان کا تعلق کسی ایک سیاسی پارٹی سے نہ تھا۔ وہ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ سے بھی ہو سکتے تھے، مسلم لیگ سے بھی اور تØ+ریک انصاف سے بھی‘ کیونکہ مولانا سے وابستگی Ú©ÛŒ وجہ مولانا کا سیاسی میلان نہ تھا بلکہ ان Ú©ÛŒ دینی خدمات تھیں۔ پھر وہ موڑ Ø¢ گیا جب مولانا ایک مخصوص سیاسی پارٹی Ú©ÛŒ Ø+مایت میں واضØ+ طور پر، کسی ابہام Ú©Û’ بغیر، میدان میں اتر آئے۔ اب ان Ú©Û’ شیدائی ( فَین) دو گروہوں میں بٹ گئے۔ ایک گروہ Ù†Û’ ان Ú©Û’ اس جھکاؤ Ú©Ùˆ سراہا اور دوسرے Ù†Û’ نا پسند کیا۔ یقیناً ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں Ù†Û’ صرف مولانا صاØ+ب Ú©ÛŒ اتباع میں وزیر اعظم سے امیدیں وابستہ کر لیں! یہ آخری طبقہ اخلاقی Ù„Ø+اظ سے مولانا Ú©ÛŒ ذمہ داری (liability) بن گیا‘ یعنی اب وہ مولانا صاØ+ب سے یہ پوچھ سکتا ہے کہ آپ Ù†Û’ ریاست مدینہ Ú©Û’ جس اعلان Ú©ÛŒ وجہ سے وزیر اعظم Ú©ÛŒ Ø+مایت Ú©ÛŒ تھی اور پھر آپ Ú©ÛŒ اتباع میں ہم Ù†Û’ بھی Ø+مایت کی، کیا اُس اعلان Ú©Û’ تقاضوں پر وزیر اعظم پورے اتر رہے ہیں؟ کیا مولانا اس Ø+والے سے مطمئن ہیں؟ اگر مطمئن ہیں تو ہمیں بھی اس اطمینان کا سبب بتائیں! اور اگر مولانا مطمئن نہیں تو وہ اس عدم اطمینان کا اظہار کیوں نہیں کر رہے؟
    مولانا Ù†Û’ دانستہ یا نا دانستہ ایک بھاری ذمہ داری اپنے سر Ù„Û’ Ù„ÛŒ! ان Ú©Û’ وابستگان پوچھتے ہیں کہ وزیر اعظم Ù†Û’ پنجاب Ú©ÛŒ Ø+کمرانی Ú©Û’ لیے جن صاØ+ب Ú©Ùˆ چنا، کیا مولانا اس سے مطمئن ہیں؟ شاید ہی ملک کا کوئی طبقہ ہو جس Ù†Û’ اس انتخاب پر مایوسی کا اظہار نہ کیا ہو۔ خود تØ+ریک انصاف Ú©Û’ لوگ اس کا دفاع نہیں کرتے‘ نہ کر سکتے ہیں۔ مولانا کا کیا خیال ہے کہ وزیر اعظم Ù†Û’ اس ضمن میں ''اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمَانَاتِ اِلٰٓی اَہْلِھا‘‘ کا خدائی تقاضا پورا کیا ہے؟ اس آیت Ú©ÛŒ تفسیر میں مفتی Ù…Ø+مد شفیع صاØ+ب مرØ+وم Ù†Û’ ''جمع الفوائد‘‘ Ú©Û’ Ø+والے سے جو Ø+دیث بیان Ú©ÛŒ ہے، اسے مولانا صاØ+ب Ù†Û’ ضرور دیکھا ہو گا۔ یہ جسم پر Ú©Ù¾Ú©Ù¾ÛŒ طاری کر دینے والی Ø+دیث ہے! مفتی صاØ+ب Ù†Û’ یہ بھی لکھا ہے کہ ''جس شخص Ù†Û’ کوئی عہدہ کسی شخص Ú©Û’ سپرد کیا Ø+الانکہ اس Ú©Û’ علم میں تھا کہ دوسرا آدمی اس عہدہ Ú©Û’ لیے اس سے زیادہ قابل اور اہل ہے تو اس Ù†Û’ اللہ Ú©ÛŒ خیانت Ú©ÛŒ اور رسول Ú©ÛŒ اور سب مسلمانوں Ú©ÛŒ!‘‘
    ریاست مدینہ Ú©ÛŒ بنیاد تو اس ارشاد نبوی پر قائم تھی کہ ''لَا دِیْنَ لِمَنْ لَّا عَھْدَ لَہ‘‘ تو کیا بلند ترین سطØ+ پر کیے گئے وعدے پورے کیے جا رہے ہیں؟ اس وعدے کا کیا ہوا کہ کابینہ Ú©Û’ ارکان Ú©ÛŒ تعداد سترہ سے زیادہ نہ ہو گی؟ اس وعدے کا کیا بنا کہ پٹرول سستا کیا جائے گا؟ اس وعدے کا کیا ہوا کہ عوام Ú©ÛŒ جیبوں سے ہر سال جو دس ارب Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ لیے نچوڑا جاتا ہے وہ نہیں لیا جائے گا؟ سرکاری رہائش گاہوں میں تعلیمی ادارے قائم کرنے کا وعدہ کہاں گیا؟ ذاتی دوستوں کو، جو پاکستان میں پیدا ہوئے نہ یہاں ان کا بزنس ہے نہ Ú©Ú†Ú¾ اور، بڑے بڑے طاقت ور مناصب کس Ø+ساب سے دیے گئے؟ کیا ریاست مدینہ میں جنہیں ڈاکو کا خطاب دیا جاتا تھا، انہیں بعد میں بڑے بڑے عہدے دیے جاتے تھے؟ جنہیں چپڑاسی رکھے جانے Ú©Û’ قابل بھی نہیں قرار دیا جاتا تھا، کیا بعد میں انہیں Ø+ساس نوعیت Ú©ÛŒ وزارتیں دے دی جاتی تھیں؟ اگر یہ سب Ú©Ú†Ú¾ غلط ہے ØŒ اور یقیناً غلط ہے تو ان تمام معاملات پر مولانا صاØ+ب Ú©ÛŒ خاموشی ان Ú©Û’ وابستگان Ú©Û’ لیے شدید صدمے کا باعث ہے۔ امر بالمعروف Ú©Û’ ساتھ، دوسرا جزو، نہی عن المنکر بھی ضروری ہے۔ اور مولانا صاØ+ب سے بہتر کون جانتا ہے کہ
    اگر بینم کہ نابینا و چاہ است
    اگر خاموش بنشینم گناہ است
    اگر نابینا کے راستے میں کنواں ہے تو خاموش رہنا گناہ ہے۔ اور اگر کوئی آنکھیں رکھتے ہوئے بھی کنویں کی طرف جا رہا ہے تو روکنے کی ذمہ داری دوچند ہو جاتی ہے۔
    مولانا Ú©ÛŒ خدمات دینی اور معاشرتی سلسلے میں کسی تعارف یا تعریف Ú©ÛŒ Ù…Ø+تاج نہیں۔ انہوں Ù†Û’ فرقہ واریت Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے بھی بہت کوشش Ú©ÛŒ ہے۔ ہر مکتبِ فکر Ú©Û’ علم برداروں میں ان کا نام عزت اور Ù…Ø+بت سے لیا جاتا ہے۔ تبلیغی جماعت Ú©Û’ نظام میں Ø+قوق العباد کا Ø+صہ کمزور ہے، اسے مولانا Ù†Û’ مسلسل اپنے بیانات کا موضوع بنایا اور Ú©Ù…ÛŒ ایک Ø+د تک دور کی۔ اہل بیت عظامؓ پر ان Ú©ÛŒ Ø+الیہ تالیف بھی ایک بڑا کارنامہ ہے۔ انہوں Ù†Û’ ہمیشہ Ù…Ø+بت اور برداشت کا درس دیا ہے مگر خوگرِ Ø+مد سے یہ شکوہ بھی سماعت فرمائیں کہ وزیر اعظم صاØ+ب Ú©ÛŒ برملا Ø+مایت کر Ú©Û’ جو ذمہ داری انہوں Ù†Û’ اپنے اوپر Ù„ÛŒ ہے اسے از راہ لطف Ùˆ عنایت پورا بھی کریں۔ وزیر اعظم آپ کا اØ+ترام کرتے ہیں۔ آپ Ú©Ùˆ بھی ان پر مان ہے۔ انہیں بتائیے کہ پانی سر سے اونچا ہونے Ú©Ùˆ ہے۔ عہد Ùˆ پیمان Ú©ÛŒ کیاریاں پھولوں Ú©Û’ بجائے جھاڑ جھنکاڑ سے اٹتی جا رہی ہیں۔ جن شاخوں پر زرق برق طائر بٹھانے کا وعدہ تھا وہاں زاغ Ùˆ زغن براجمان ہیں۔ یوں نہ ہو Ú©Ù„ باغ Ú©ÛŒ لمبی دیوار Ú©Û’ ساتھ ٹیک لگا کر قسمت رو رہی ہو، ہر طرف خشک پتوں کا راج ہو اور سبزے پر شبنم Ú©ÛŒ جگہ ماتھے پر پچھتاوے Ú©Û’ قطرے ہوں!
    ایسا نہ ہو Ú©Ù„ کا مورخ مولانا صاØ+ب کا نام بھی خزاں Ú©Û’ باب میں Ù„Ú©Ú¾ رہا ہو۔


    2gvsho3 - ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

    2gvsho3 - ایسا نہ ہو ان کا نام بھی… Ù…Ø+مد اظہار الØ+Ù‚

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •